ابنا: ہم جنس پرستی ﻣلک ﻣیں نہ ﺻرف غیر قانونی ہے ﺑلکہ یہ ﺳراسر ﺑنیادی اسلامی قوانین کی ﺳخت ﻣخالفت اور ایسے قبیح افعال کے ﻣرتکب افرادسخت ﺗرین ﺳزاﺅں کے ﻣستحق ہیں سیکریٹریری جنرﻞ ﻣﺠلس وﺤدت ﻣسلمین پاکستان نے ﻣزید کہا کہ جو ﻟوگ اس قسم کے قبیح اور غیر اسلامی افعال کی ﺗرویج کے ﻣرتکب ہورہے ہیں انہیں کڑی سے کڑی ﺳزا دی جانی ﭼاہیے ۔
علامہ جعفری نے ﻣزید کہا ایک ﺑات ﻣزید واﻀﺢ ہوﺠاتی ہے کہ امریکی ﺳفارت ﺧانے کے اصل اہداف کیا ہیں اور اب ان اہداف کے واﻀﺢ ہوﺠانے کے ﺑﻌد ﺣکومت کﻮ ﭼاہیے کہ امریکہ سے ﻣکمل قطع ﺗﻌلق کرے۔
علامہ جعفری نے ﻣزید کہا کسی بھی قوم کی ﺗباہی کا ﻣوﺜر ﺗرین ﻃریقہ اس کی تہذیب ﻭ ثقافت کی ﺗباہی ہے اور امریکہ ﻣلکی سالمیت پر ﺣملوں کے ﺑﻌد اب ہماری تہذیب ﻭ ثقافت کو ﺗباہ کرنا چاہتا ہے۔
ﺳیکرﭩری جنرﻞ ﻣﺠلس وﺤدت کا کہنا تھا کہ اگر ﺣکمران اسی انداﺰ سے ہر امریکی جرم کے ﺳامنے آنکھیںﺑند کرتے رہے ﺗﻮ اس کے نتاﺌﺞ ﻣلکی اور ﻣﻌاشرتی ﺳﻄﺢ پر بہیانک نکل ﺳکتے ہیں۔
.............
/169